موٹرسائیکل سوار نے خاتون کو لفٹ دیکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

موٹرسائیکل سوار نے خاتون کو  لفٹ دیکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)موٹرسائیکل سوار نے خاتون کو لفٹ دے کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ عبداﷲ کالونی کی رہائشی مسماۃ(ب) یونیورسٹی روڈ رپ گاڑی کے انتظار میں کھڑی تھی کہ اس دوران ایک موٹرسائیکل سوار قمر عباس جو کہ اسے علاقے کا رہائشی ہے نے کہا کہ آئیں میں چھوڑ دیتا ہوں ۔۔

مگر ملزم گھر چھوڑنے کی بجائے راستے میں ایک مکان میں لے گیا اور ڈرا دھمکا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہو گیا، پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ در کر کے کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں