پی اے ایف ائیر بیس میانوالی کے فلائیٹ آ پریشن کی سیفٹی کو یقینی بنا نے کیلئے دفعہ144 نافذ

پی اے ایف ائیر بیس میانوالی کے  فلائیٹ آ پریشن کی سیفٹی کو یقینی بنا  نے کیلئے دفعہ144 نافذ

میانوالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنراسد عباس مگسی نے پی اے ایف ائیر بیس میانوالی کے فلائیٹ آ پریشن کی سیفٹی کو یقینی بنا نے کے سلسلہ میں پی اے ایف ائیر بیس کے اطراف میں پندرہ کلو میٹر ایریا میں دفعہ 144کے حکمنامہ کے تحت ہوائی فائرنگ، ڈرون،کبوتر، پتنگ اڑانے پر پا بندی عائد کر دی ہے ۔

دفعہ 144کا حکمنامہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا اور اگلے 30یوم تک لاگو رہے گا۔حکمنامہ کی خلاف ورزی کر نیوالے افراد کے خلاف سخت قانو نی کاروائی عمل میں لائی جا ئے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں