رکشہ ڈرائیور کی خاتون سے زیادتی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کی رہائشی خاتو ن مسماۃ(م) کو رکشہ ڈرائیور نے ورغلا کرمریم ٹاؤن ایک مکان میں لے گیا جہاں اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
راولپنڈی کی رہائشی خاتو ن مسماۃ(م) کو رکشہ ڈرائیور نے ورغلا کرمریم ٹاؤن ایک مکان میں لے گیا جہاں اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔