ڈپٹی کمشنر کاسلانوالی فاروقہ روڈ کا معائنہ،درختوں پر کی گئی لائٹنگ دیکھی

 ڈپٹی کمشنر کاسلانوالی فاروقہ روڈ کا  معائنہ،درختوں پر کی گئی لائٹنگ دیکھی

سلانوالی(نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری کی سلانوالی آمد ٹی ایچ کیو ہسپتال اراضی ریکارڈ سینٹر نئے تعمیر کیے گئے اے سی آفس ماڈل ویلج چک 127 شمالی اور سلانوالی فاروقہ روڈ چوک بلاک نمبر 3 میں بیوٹیفیکیشن کے کیے گئے کام اور محکمہ ہائی وے کی نگرانی میں زیر تعمیر سینما روڈ کا معائنہ کیا

 اور نواحی گاؤں چک نمبر 168/ 171 شمالی نکاس آب جوڑ کی کی گئی باؤنڈری وال کا جائزہ لیا اور سرکاری اداروں کو حکومتی ہدایت کے مطابق اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی کی ہدایت کی اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی چوہدری محمد اکمل نے ڈپٹی کمشنر کو تحصیل سلانوالی میں جاری ترقیاتی کاموں سمیت وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں کیے گئے بیوٹیفیکیشن کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے پہلے سلانوالی فاروقہ روڈ کا معائنہ کیا جہاں پر پودوں اور درختوں پر کی گئی لائٹنگ دیکھی اور مذکورہ روڈ پر کی گئی 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں