خوشاب: ٹریکٹر حادثے میں ایک شہری جاں بحق
خوشاب(نمائندہ دُنیا)مٹھہ ٹوانہ نواحی علاقہ جبی چنکی موڑ کا رہائشی ایک کسان محمدآزاد ٹریکٹر حادثے میں جاں بحق ہو گیا ، محمد آزاد ولدمحمد اسلم اعوان نہرپل جبی کے قریب ٹریکٹر پر روٹرویٹر چلا رہا تھا کہ اس کی زد میں آ گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا م متوفی کا جسد خاکی اس کے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
مٹھہ ٹوانہ نواحی علاقہ جبی چنکی موڑ کا رہائشی ایک کسان محمدآزاد ٹریکٹر حادثے میں جاں بحق ہو گیا ، محمد آزاد ولدمحمد اسلم اعوان نہرپل جبی کے قریب ٹریکٹر پر روٹرویٹر چلا رہا تھا کہ اس کی زد میں آ گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا م متوفی کا جسد خاکی اس کے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔