بیوہ کے گھر پراندھا دھند فائرنگ

 بیوہ کے گھر پراندھا دھند فائرنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی موضع نبی شاہ بالا میں اسد وغیرہ چار افراد نے بیوہ اختر بی بی کے گھر پر آکر اندھا دھند فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کی۔۔۔

 خاتون اور اسکے اہل خانہ نے چھپ کر جانیں بچائیں جبکہ فائرنگ سے املاک کو نقصان پہنچا، ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے ، اطلا ع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں