گرانفروشی پردکان سیل، تین افراد گرفتار مجموعی طور پر 10,000 روپے جرمانہ
بھلوال(نمائندہ دنیا) گرانفروشی پردکان سیل، تین افراد گرفتاراسٹنٹ کمشنر بھلوال مدثر ممتاز ہل نے مجموعی طور پر 10,000 روپے جرمانہ عائد کیا بھلوال (نمائندہ خصوصی) اسسٹنٹ کمشنر بھلوال مدثر دوران گرانفروشی اور سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی ممتاز ہرل کی جانب سے۔۔۔
پرائس کنٹرول کے تحت شہر بھر کرنے والے متعدد دکانداروں کی نگرانی کی میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ کی گئی۔ اس گئی۔ خلاف ورزی پر ایک دکان کو سیل کیا گیا جبکہ تین افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ان پر مجموعی طور پر 10,000 روپے جرمانہ عائد کیا گیا تا کہ دیگر دکاندار بھی مقررہ نرخوں پر اشیاء فروخت کرنے میں سنجیدہ رہیں۔ اسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ عوام کو اشیائے ضرور یہ مناسب اور مقررہ نرخوں پر فراہم کرنا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور گرانفروشی یا نرخنامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔