جعلی زرعی ادویات بیچنے والا گرفتار

 جعلی زرعی ادویات بیچنے والا گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پیسٹی سائیڈ انسپکٹر محمد طیب نے ماتحت عملے کے ہمراہ لار اڈا بھیرہ پر واقع ایک سٹور پر چھاپہ مار کر دوکان مالک محمد عمر کو غیر قانونی طور پر زرعی ادویات فروخت کرتے ہوئے پکڑ لیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پیسٹی سائیڈ انسپکٹر محمد طیب نے ماتحت عملے کے ہمراہ لار اڈا بھیرہ پر واقع ایک سٹور پر چھاپہ مار کر دوکان مالک محمد عمر کو غیر قانونی طور پر زرعی ادویات فروخت کرتے ہوئے پکڑ لیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں