گاڑیوں پر جانے والا34260لیٹردودھ کو چیک کیاگیا

گاڑیوں پر جانے والا34260لیٹردودھ کو چیک کیاگیا

گاڑیوں پر جانے والا34260لیٹردودھ کو چیک کیاگیاز ائدالمعیا داچاراورمربہ،12کلوگرام بیکری مصنوعات،2.5لیٹردودھ ضائع

میانوالی (نامہ نگارFLX0363)صحت دشمن عناصر کی سرکوبی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کوشاں!ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید اور ڈپٹی کمشنر اسدعباس مگسی کی ہدایات پرعمل لاتے ہوئے پنجاب فوڈ اتھارٹی میانوالی ٹیم کا صحت دشمن عناصرکے خلا ف گزشتہ ہفتے کے دوران ضلع بھر میں مختلف فوڈ بزنس کے معائنے ،جن میں ہوٹل،کریانہ سٹور،فوڈ پوائنٹ،گوشت کی دوکانوں،دودھ کی دوکانوں اورمٹھائی کے کارخانوں پر عوام الناس کی صحت کے حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی میانوالی میں چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے ،چیکنگ کے دوران میانوالی میں داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ لگاکر دودھ لانے اور لے جانے والی گاڑیوں اورموٹر سائیکلوں میں 34260لیٹردودھ کو چیک کیاگیا۔

مختلف کاروائیوں کے موقع پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کے قوانین کے تحت7.28کلوگرام مختلف کھانے کی اشیاء،1.5کلوگرام بسکٹ،36لیٹرزائدالمعیا دمشروبات،18.8کلوگرام چائنہ نمک، 3.87 کلو زائدالمعیادمصالحہ جات، 7.04 کلوگرام زائدالمعیادچائے کی پتی،2کلوگرام ائدالمعیا دا چار اور مربہ،12کلوگرام بیکری مصنوعات، 1کلوگرام کیچپ،2.5لیٹردودھ ضائع کروادیا گیا اور مجموعی طور پر214000روپے کا جرمانہ کیا گیا۔مزیدبراہ چیکنگ کے دوران میانوالی میں ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن پنجاب فوڈ اتھارٹی کی نگرانی میں ہوٹل،چکن شاپ،فاسٹ فوڈ پوائنٹ اور نمکو شاپ کو حفظان صحت کے اصولوں پرکام نہ کرنے پر عارضی طورپرکام

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں