خواتین کے پرس چوری کرنے والی اوڈ گینگ کی 2لیڈی ملزمان گرفتار

خواتین کے پرس چوری کرنے والی  اوڈ گینگ کی 2لیڈی ملزمان گرفتار

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا ) ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اورانکی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین کے پرس چوری کرنے والی اوڈ گینگ کی 2 لیڈی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔۔۔

ملزمان بینکوں سے پیسے نکلوا کر بازار آنے والی خواتین کو نشانہ بناتی تھیں ،ملزمان کے قبضہ سے 1 لاکھ 5 ہزار روپے نقدی برآمد کر لی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں