منشیات فروش گرفتار،1کلو چرس

 منشیات فروش گرفتار،1کلو چرس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ سلانوالی پولیس نے منشیات فروش عمران کے قبضہ سے 1 کلو 300 گرام چرس ،تھانہ میلہ پولیس نے منشیات فروش ریاست علی کو گرفتارکر کے 130 گرام آئس برآمد کر لی۔

تھانہ سلانوالی پولیس نے منشیات فروش عمران کے قبضہ سے 1 کلو 300 گرام چرس ،تھانہ میلہ پولیس نے منشیات فروش ریاست علی کو گرفتارکر کے 130 گرام آئس برآمد کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں