حساس ادارے کے ملازم سے ڈاکوؤں نے نقدی و موبائل چھین لیا

حساس ادارے کے ملازم سے ڈاکوؤں نے نقدی و موبائل چھین لیا

حساس ادارے کے ملازم سے ڈاکوؤں نے نقدی و موبائل چھین لیانیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں ورکشاب سے 15لاکھ روپے مالیت کا ایلومینیم چوری

سرگودھا(سٹاف رپورٹرFLX0327) ڈکیتی و چور ی کی مختلف وارداتوں کے دوران وارث ٹاؤن کے قریب حساس ادارے کے ملازم چمن عباس جو کہ سحری لے کر گھر جا رہا تھا سے تین نامعلوم ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر نقدی و موبائل چھین لیا،جبکہ نیو سیٹلائٹ ٹاؤن کے قاسم حمید کی ورکشاب سے 15لاکھ روپے مالیت کا ایلومینیم،سردار پور نون سے انصر عباس،49تیل سے ندیم مسیح،70شمالی سے امداد حسین ،چک سیداسے محمد اقبال،نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سے طارق محمود کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں، جبکہ بھیرہ میں ہمایوں اسلم ،موضع اوپی میں محمد وقاص،اسلام پورہ میں احسن کو نامعلوم جیب تراشوں نے قیمتی موبائلز سے محروم کر دیا اور رفوچکر ہو گئے ، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں