تیز رفتار کار کی ٹکر سے 60 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق

تیز رفتار کار کی ٹکر سے 60 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق

تیز رفتار کار کی ٹکر سے 60 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق سرگودھا گجرات روڈ پر سالم چوک میں حادثہ پیش آیا ، لاش ہسپتال منتقل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تیز رفتار کار کی ٹکر سے 60 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق گیا بتایا جاتا ہے کہ سرگودھا گجرات روڈ پر سالم چوک میں تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر میں پھلروان کا 60 سالہ محمد ذوالفقار جاں بحق ہو گیا جس کی نعش کو ریسکیو کر کے آر ایچ سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس تھانہ پھلروان موقع پر پہنچ کر مصروف تفتیش ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں