قبرستانوں ’ پارکوں اورگھروں سمیت دیگر عوامی مقامات کی سخت سرویلن س کرنیکی ہدایت

 قبرستانوں ’ پارکوں اورگھروں سمیت دیگر عوامی مقامات کی  سخت سرویلن          س کرنیکی ہدایت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سی او میٹروپولیٹن کارپوریشن سرگودھازویا مسعود بلوچ نے انسداد ڈینگی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے ساتھ ساتھ قبرستانوں پارکوں اورگھروں سمیت دیگر عوامی مقامات کی سخت سرویلنس کرنے کی ہدایت کی او رواضح کہ اگر کسی جگہ سے کوئی ڈینگی کیس رپورٹ ہوا تو میٹروپولیٹن افسران کا محاسبہ ہوگا۔

 سی او نے شہر کے تمام مین ہولزکے ڈھکن رکھنے نیز سٹریٹ لائٹس کو فوری فنکشنل کرنے کے احکامات بھی جاری کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں