سیل توڑنے پر مالک کے خلاف مقدمہ

سیل توڑنے پر مالک کے خلاف مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) محکمہ ایکسائز کی جانب سے ٹیکس نادہندگی پر سیل کی گئی دوکانوں کی سیل توڑنے پر مالک اور کرایہ دار کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا،قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ۔

محکمہ ایکسائز کی جانب سے ٹیکس نادہندگی پر سیل کی گئی دوکانوں کی سیل توڑنے پر مالک اور کرایہ دار کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا،قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں