طالبہ کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

 طالبہ کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تیسری جماعت کی طالبہ کو راستہ میں روک کر جنسی طور پر ہراساں کرنیوالا ملزم قانون کی زد میں آ گیا، بتایا جاتا ہے کہ نواحی ضیاء کالونی میں(س) پڑھنے کیلئے جا رہی تھی کہ محلے دار بلو نے اسے پکڑ کر نازیبا حرکات کیں۔

تیسری جماعت کی طالبہ کو راستہ میں روک کر جنسی طور پر ہراساں کرنیوالا ملزم قانون کی زد میں آ گیا، بتایا جاتا ہے کہ نواحی ضیاء کالونی میں(س) پڑھنے کیلئے جا رہی تھی کہ محلے دار بلو نے اسے پکڑ کر نازیبا حرکات کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں