باپ اور بیٹوں کو قابو کر کے مبینہ تشدد کا نشانہ بنادیاگیا

باپ اور بیٹوں کو قابو کر کے مبینہ تشدد کا نشانہ بنادیاگیا

باپ اور بیٹوں کو قابو کر کے مبینہ تشدد کا نشانہ بنادیاگیالیاقت اوربیٹوں کو سابقہ رنجش کی بنا پر ملزموں نے ماراپیٹا،دھمکیاں

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) باپ اور بیٹوں کو قابو کر کے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد میں لیاقت علی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے بیٹوں کے ہمراہ موجود تھا کہ اس دوران ملزموں نے انہیں قابو کر کے سابقہ رنجش کی بناء پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمی کرنے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں