مولانا عمر فاروق کی والدہ انتقال کرگئیں

مولانا عمر فاروق کی  والدہ انتقال کرگئیں

سرگودھا(سٹاف ) جمعیت اشاعت التوحید والسنہ پنجاب کے صوبائی نائب امیر مولانا عطاء اﷲ بندیالوی، مولانا ضیاء الحق بندیالوی،پروفیسر فضل الحق، قاری عصمت اﷲ کی بھاوج، مولانا شمس الحق بندیالوی مرحوم کی اہلیہ،پروفیسر ابوبکر عتیق اور مولانا عمر فاروق کی والدہ انتقال کرگئیں۔

 جن کو نماز جنازہ ادا کر کے مرکزی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا اتحاد العلماء ضلع سرگودھا کے جنرل سیکرٹری ملک ضیاء الحق، سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر اور دیگر نے سوگواران سے تعزیت کی۔کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اور مرحومہ کے لئے جنت الفردورس میں اعلی مقام اور پسماندگان کے لئے صبروجمیل کی دعا کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں