بارشوں کی مقدار کیلئے گیج میٹرز نصب

بارشوں کی مقدار کیلئے گیج میٹرز نصب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) واسا سرگودھا نے شہر میں ہونے والی بارشوں کی مقدار کی پیمائش ماپنے کے لئے دو مختلف علاقوں جن میں سلانوالی روڈ اور علی پارک شامل ہیں۔

 میں گیج میٹرز نصب کر دیئے ہیں، اس اقدام سے بارش بارے علم ہو گا کہ کتنی ملی میٹر ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں