پاکستان نے امن کے قیام میں اہم اور قابلِ فخر کردار ادا کیا، ن لیگ

پاکستان نے امن کے قیام میں اہم  اور قابلِ فخر کردار ادا کیا، ن لیگ

کندیاں(نمائندہ دنیا )پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع میانوالی کے ضلعی جنرل سیکرٹری حکیم محمد ایوب قریشی نے اپنے ایک بیان میں ملکی و عالمی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

پاکستان نے امن کے قیام میں اہم اور قابلِ فخر کردار ادا کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دانشمندانہ قیادت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا کو ممکنہ تباہی سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے ان رہنماؤں کی کاوشوں کو عالمی سطح پر امن کے فروغ کے لیے مثالی قرار دیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں