تلخ کلامی پر فائرنگ، مقدمہ درج

تلخ کلامی پر فائرنگ، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹ) تلخ کلامی پر مخالف کے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کرنیوالا شخص قانون کی زد میں آ گیا بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

52شمالی میں فیصل عباس اور عمر سیف کی کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی جسکے کچھ دیر بعد عمر مسلح ہو کر فیصل کے گھر میں داخل ہوا اور فائرنگ کر دی ،تاہم اہل خانہ نے چھپ کر جانیں بچائیں، ملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا ہوا فرار ہو گیا،تاہم پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں