پولیو مہم ، سکیورٹی سخت

 پولیو مہم ، سکیورٹی سخت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ضلع سرگودھا میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

 انسداد پولیو مہم میں ڈیوٹی سرانجام دینے والی ٹرانزٹ ٹیموں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں