درخت چوری کاٹ لئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرکاری درختوں کی چوری کے بڑھتے ہوئے واقعات باعث تشویش بننے لگے۔
خضر آباد نہر کے اطراف لگے لاکھوں روپے مالیت کے درخت بھی راتوں رات چوری کاٹ لئے گئے ۔