پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کارروائی خاتون گرفتار، مقدمہ درج
موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر ضلع بھر میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی جاری ہے ۔اس سلسلے میں ایس ایچ او توقیر احمد اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ایک صائمہ کو بھیک مانگتے ہوئے گرفتار کر لیا۔
ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر ضلع بھر میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی جاری ہے ۔اس سلسلے میں ایس ایچ او توقیر احمد اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ایک صائمہ کو بھیک مانگتے ہوئے گرفتار کر لیا۔