ضلع خوشاب:ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی، 6افراد گرفتار
خوشاب (نمائندہ دنیا )پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی میں 6افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔مختلف تھانوں کی کارروائیوں میں پسٹل، ریوالور اور بندوقیں برآمد ہوئیں، مقدمات درج ۔
پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی میں 6افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔مختلف تھانوں کی کارروائیوں میں پسٹل، ریوالور اور بندوقیں برآمد ہوئیں، مقدمات درج ۔