خوشاب:ماں کے عالمی دن پر تقریب، نمایاں شخصیات کو ایوارڈز
خوشاب (نمائندہ دنیا ) جوہرآباد میں 25ویں مدر آف دی سٹی ایوارڈ کی سلور جوبلی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں سیاسی، سماجی اور تعلیمی شخصیات نے شرکت کی اور ماں کی عظمت کو خراج تحسین پیش کیا۔ نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات اور شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔
جوہرآباد میں 25ویں مدر آف دی سٹی ایوارڈ کی سلور جوبلی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں سیاسی، سماجی اور تعلیمی شخصیات نے شرکت کی اور ماں کی عظمت کو خراج تحسین پیش کیا۔ نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات اور شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔