ورکرز کنونشن اسلامی نظام کے نفاذ پر زور

ورکرز کنونشن اسلامی نظام کے نفاذ پر زور

خوشاب (نمائندہ دنیا )جماعت اسلامی تحصیل نورپور تھل کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن منعقد ہوا جس میں لیاقت بلوچ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی ہی پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔

جماعت اسلامی تحصیل نورپور تھل کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن منعقد ہوا جس میں لیاقت بلوچ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی ہی پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں