شہری کو اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنانے والے تین افراد گرفتار

شہری کو اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنانے والے تین افراد گرفتار

راولپنڈی (خبر نگار) تھانہ صدر واہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سابقہ رنجش پر شہری کو اغواء کرکے۔۔

 تشدد کا نشانہ بنانے والے تین اشخاص کو گرفتارکرلیا،متن مقدمہ کے مطابق زیر حراست اشخاص نے ساتھیوں کے ہمراہ مجھے زبردستی کار میں اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنایا اور دھمکیاں دیں،صدر واہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تین اشخاص کو حراست میں لے لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں