13سالہ نو عمر لڑکے نے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی

13سالہ نو عمر لڑکے نے  اغواء کی کوشش ناکام بنا دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) 13سالہ نو عمر نے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی ، 43شمالی میں تین افراد نے 13سلہ حیدر عمر کو مبینہ طور پر زبردستی اغواء کرنے کی کوشش کی اور تشدد کر تے ہوئے لے جانے لگے تو راہگیروں کو آتا دیکھ کر اسے موقع پر چھوڑا اور بھاگ نکلے ۔

 اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں