یونیورسٹی روڈ سے طالبہ کو اغواء کر لیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بسمہ اﷲ ہومز کی رہائشی (ک) معمول کے مطابق پڑھنے کیلئے مقامی اکیڈمی جا رہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اسے اغواء کر لیا جس کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغویہ اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
بسمہ اﷲ ہومز کی رہائشی (ک) معمول کے مطابق پڑھنے کیلئے مقامی اکیڈمی جا رہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اسے اغواء کر لیا جس کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغویہ اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔