حکومت اپنی عیاشیاں کم کرنے کی بجائے ملازمتیں ختم کر رہی ہیں، نور حیات کلیار
فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)سابق امیدوار قومی اسمبلی نور حیات کلیار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اپنی عیاشیاں کم کرنے کی بجائے ملازمتیں ختم کی جا رہی ہیں۔۔۔
افوس ہے کہ پینشن لینے والوں کے لئے مشکلات پیدا کی جائیں گی انھوں نے کہا کہ ا داروں کو پرائیوٹ کیا جا رہا ہے ستم بالائے ستمنلک کو مالیاتی اداروں کے پاس گروی رکھنے کی پوری کوسش کی جا رہی ہے اگر انہیں نہ روکا گیا تو یہ ملک اور عوام کے ساتھ کھلواڑ کریں گے ۔