محکمہ صحت کی ایل ایچ ویز کی خدمات حاصل کر نیکی تجویز زیر غور
محکمہ صحت کی ایل ایچ ویز کی خدمات حاصل کر نیکی تجویز زیر غور افرادی قوت کی کمی کے باعث ضلعی پولیس کو سکیورٹی انتظامات میں شدید مشکلات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس میں لیڈی پولیس کے شارٹ فعال کو پورا کرنے کیلئے محکمہ صحت کی ایل ایچ ویز کی خدمات حاصل کر نے کی تجویز زیر غور ہے ، ذرائع کے مطابق افرادی قوت کی کمی کے باعث ضلعی پولیس کو سکیورٹی انتظامات میں شدید مشکلات در پیش ہیں، بالخصوص لیڈی پولیس کے شارٹ فعال کو پورا کرنے کیلئے ایل ایچ ویز سے سکیورٹی ڈیوٹی لی جا سکتی ہے سفارشات مرتب کی جا رہی ہیں تاہم حتمی فیصلہ ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی اوسرگودھاکرینگے ۔