مشکوک شخص گرفتار،30بور پسٹل برآمد

 مشکوک شخص گرفتار،30بور پسٹل برآمد

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا)نور پور تھل پولیس نے دوران گشت مشکوک حالت میں گھومنے ایک شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ایک تیس بور پسٹل اور کارتوس برآمد کئے ہیں ، ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

نور پور تھل پولیس نے دوران گشت مشکوک حالت میں گھومنے ایک شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ایک تیس بور پسٹل اور کارتوس برآمد کئے ہیں ، ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں