گلگت بلتستا ن الیکشن میں تار یخ ساز کامیابی پر پیپلز سیکرٹریٹ اقبا ل کا لو نی میں آتش با ز ی کا مظا ہر ہ،مٹھا ئی تقسیم
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گلگت بلتستا ن الیکشن میں تار یخ ساز کا میابی پر پیپلز سیکرٹریٹ اقبا ل کا لو نی میں جشن آتش با ز ی کا مظا ہر ہ اور۔۔۔
مٹھا ئی تقسیم کی گئی سا بق و ز یرمملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی ضلعی صد ر وممبر ڈی سی سی ملک حا مد نو ازاعوان ایڈوکیٹ سٹی سیکرٹر ی اطلاعات شیخ کا مر ا ن شہزاد تحصیل صد ر سلانوا لی وسا بق ٹکٹ ہولڈر را ئے حسن رضا بھٹی ایڈوکیٹ ڈویثرنل سیکرٹر ی اطلاعات رانا عمیر خا ن نے جی بی الیکشن میں پیپلزپارٹی کی شا ند ار کا میابی پر پیپلزپارٹی کے جیتنے وا لے امیدواروں کو مبا ر کبا د دیتے ہوئے کہا کہ ا ن کی یہ کا میابی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زردا ر ی کی ولولہ انگیز قیا د ت پر بھرپور اعتما د کا مظہر ہے پیپلز پارٹی کی جی بی سے شروع ہونے وا لا کامیابی کا یہ سفر ا ب جا ر ی ر ہے گا۔ بہت جلد آزاد کشمیر الیکشن میں پاکستا ن پیپلزپارٹی کامیابی حاصل کر ے گی گلگت بلتستا ن میں پیپلزپارٹی حکو مت بنا ئے گی جیا لہ و ز یر اعلی ہو گا۔