شہری کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ کا نشانہ بنا ڈالا

 شہری کو اغوا کرکے تشدد  کا نشانہ کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو اغوا کرکے سابقہ رنجش کی بناء پر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ سٹی تاندلیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے مختار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کر لیا اور اغواء کر کے اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے گئے ۔ جہاں اسے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور زخمی کرنے کے بعد ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں