خاتون کو قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنا دیا

 خاتون کو قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پروین نامی خاتون کو مخالفین نے سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا۔

 اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں