باپ اور بھائی کا قاتل گرفتار ، آلہ قتل بر آمد

باپ اور بھائی کا قاتل گرفتار ، آلہ قتل بر آمد

باپ اور بھائی کا قاتل گرفتار ، آلہ قتل بر آمد شہباز زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کے دوران راستہ میں دم توڑ گیا تھا

خوشاب(نمائندہ دُنیا)کٹھہ سگھرال پولیس نے کدھی کے گاوں جھگیاں داخلی ڈھاک جنجوعہ میں اپنے سگے باپ اور بھائی کو قتل کرنے والے سفاک قاتل رضوان گندوال کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے آلہ قتل بر آمد کرلیا ، ملزم رضوان کا پنے والدریاض گندوال اور بھائی شہباز گندوال کے ساتھ اراضہ کا تنازعہ تھا جس پر مشتعل ہوکر ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ریاض گنوزال موقع پرع جاں بحق ہو گیا جبکہ شہباز گندوال شدید زخمی حالت میں علاج کیلئے ہسپتال منتقل کے دوران راستہ میں دم توڑ گیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں