وارداتوں میں ملوث3 ملزم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ سلانوالی (چوکی شاہین آباد) نے چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کر لئے ، وقاص، شہباز اور صدیق کے قبضے سے 1 لاکھ 22 ہزار روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد ہوا۔
تھانہ سلانوالی (چوکی شاہین آباد) نے چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کر لئے ، وقاص، شہباز اور صدیق کے قبضے سے 1 لاکھ 22 ہزار روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments