نئے ما لی سا ل کا بجٹ ہر حوا لہ سے عوا م دوست :عثمان شانی

نئے ما لی سا ل کا بجٹ ہر حوا لہ  سے عوا م دوست :عثمان شانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیگی رہنما عثمان شانی نے کہا کہ نئے ما لی سا ل کا بجٹ ہر حوا لہ سے عوا م دوست ہے بجٹ میں نئے ٹیکس نہیں لگا ئے گئے بلکہ دستیا ب و سائل سے عوا م اور تمام مکاتب فکر کے لو گوں کو ریلیف فراہم کر نے کی کو شش کی گئی ۔

سیاسی مخالفین کا موجودہ حا لا ت میں پیش کیے گئے عوا م دوست بجٹ پر تنقید ما یو س کن ہے سیاسی مخالفین ا س با ت کو سمجھیں کہ موجو د ہ حکو مت نے پاکستا ن کو معاشی بحرا نو ں سے نکالنے کیلئے کامیاب جد و جہد کی ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں