فار م 47حکو مت کا بہت جلد دھڑن تختہ ہو نیوا لا ،علی آصف بگا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم پی اے علی آصف بگا نے کہا ہے کہ حکو مت ملک میں ریکار ڈغر بت بے۔
ر و ز گا ر ی اور مہنگا ئی سے نجا ت کیلئے عملی اقد اما ت ا ٹھا ئے حکو مت عوامی مسائل کے حل کی بجا ئے سیاسی مخالفین کو کچلنے پر اپنی توانا ئیاں صرف کر ر ہی ہے فا ر م 47حکو مت یاد ر کھے کہ با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلا ف جتنی انتقامی کا رو ا ئیان کی جا ئیں گی۔ ا ن کی مقبو لیت میں اضافہ ہوتا رہے گا فار م 47حکو مت کا بہت جلد دھڑن تختہ ہو نے وا لا ہے