مذہبی شخصیات کی شان میں مبینہ گستاخانہ مواد شیٔر کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج

مذہبی شخصیات کی شان میں مبینہ گستاخانہ مواد شیٔر کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ میانی پولیس نے سوشل میڈیا پر مذہبی شخصیات کی شان میں مبینہ گستاخانہ مواد شیٔر کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 پولیس کے مطابق ملزم شفیق الحسن کے خلاف دفعہ 298-A کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی ہے ایف آئی آر کے مطابق ملزم مبینہ طور پر پولیس کو دیکھ کر موقع سے فرار ہو گیا، جبکہ اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...