منشیات فروش گرفتار 1500 گرام چرس برآمد

 منشیات فروش گرفتار 1500 گرام چرس برآمد

کندیاں(نمائندہ دنیا)ہرنولی پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، 1500 گرام چرس برآمد۔

 مقدمہ درج ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ہرنولی سب انسپکٹر عمران خان روکھڑی اور انکی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر ریڈ کرکے دوران چیکنگ مہروز ولد محمد خان سکنہ ہرنولی سے 1500 گرام چرس برآمد کی ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ ہرنولی میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...