بجلی چوری کرنے والے 2افراد پکڑے گئے

بجلی چوری کرنے  والے 2افراد پکڑے گئے

کامونکے (نمائندہ دنیا ) ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے دو افراد پکڑے گئے ۔

گزشتہ روز سٹی اور واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی اوز حافظ ابراہیم اور محمد رمضان کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر فیصل ٹاؤن کے عارف اور گونا عور کے بابر کیخلاف مقدمات درج کرلیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...