کمشنر کاشہر میں نکاسی آب کاجائزہ

کمشنر کاشہر میں نکاسی آب کاجائزہ

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )کمشنر لاہور ڈویژن نعمان یوسف نے بارش پر نکاسی آب آپریشن جائزہ لینے کیلئے مزنگ، قرطبہ، گنگارام ہسپتال روڈ، فیصل چوک اور جی پی او چوک کا دورہ کیا۔

 واسا کیمپس کا دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا۔ کمشنر نعمان یوسف نے کہا ہے کہ صبح ساڑھے چار بجے سے دوپہر تک بارش کے دوران آپریشن جاری رہنے سے شہر پانڈنگ سے کلیئر ہے ، ہر پوائنٹ پر ایمرجنسی ٹیمیں موجود ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...