کروڑوں روپے کے تعمیراتی ٹھیکے کا تنازعہ تھانے پہنچ گیا

کروڑوں روپے کے تعمیراتی ٹھیکے کا تنازعہ تھانے پہنچ گیا

کروڑوں روپے کے تعمیراتی ٹھیکے کا تنازعہ تھانے پہنچ گیاملزم ظہیر عباس 50 لاکھ روپے وصول کرنے کے باوجود مقررہ کام مکمل نہ کر سکا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کروڑوں روپے کے تعمیراتی ٹھیکے کا تنازعہ تھانے پہنچ گیا، سیٹلائٹ ٹاؤن کے محمد الیاس نے پولیس کو بتایا کہ اس نے رہائشی مکان کی تعمیر کا ایک کروڑ 10 لاکھ روپے کا ٹھیکہ دیا، تاہم ملزم ظہیر عباس 50 لاکھ روپے وصول کرنے کے باوجود مقررہ کام مکمل نہ کر سکا،بعد ازاں معززین کی موجودگی میں معاملہ طے پایا، جس کے تحت ملزم نے رقم واپس کرنے کیلئے چیک دیا، مگر بینک نے بوگس قرار دے کر ڈِس آنر کر دیا،جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...