منشیات فروش گرفتار، 2 کلو 400 گرام چرس برآمد

منشیات فروش گرفتار، 2 کلو  400 گرام چرس برآمد

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ چاپری پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، 2 کلو 400 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج۔

ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ چاپری سب انسپکٹر عصمت اللہ خان اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ محمد عارف ولد نور صاحب سکنہ ٹولہ منگلی سے 2 کلو 400 گرام چرس برآمد کی۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ چاپری میں مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...