مضر صحت گوشت کی کھیپ برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے پھلروان میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر غیر معیاری اور مضر صحت گوشت کی بڑی کھیپ برآمد کر لی۔
جسے مبینہ طور پر ہوٹلوں کو سپلائی کیا جانا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments