سابقہ رنجش ، شہری پر تشدد ، فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
سابقہ رنجش ، شہری پر تشدد ، فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ملزموں نے ارسلان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں ، مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیا گیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں ارسلان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے اسے قابو کرلیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیا۔ اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments