محلہ کریم آباد فیڈر کو تبی سر فیڈر سے الگ کر دیا گیا.
محلہ کریم آباد فیڈر کو تبی سر فیڈر سے الگ کر دیا گیا.ہزاروں مکینوں کا حل کرنے پر نوابزدگان آف کالاباغ کوخراج تحسین
کالاباغ ( نمائندہ دنیا ) محلہ کریم آباد فیڈر کو تبی سر فیڈر سے الگ کر دیا گیا.محلہ کریم آباد کے ہزاروں مکینوں کا نوابزدگان آف کالاباغ کی طرف سے دیرینہ مسلہ حل کرنے پر نوابزدگان آف کالاباغ کو زبردست خراج تحسین ۔محلہ کریم آباد کالاباغ میں کریم آباد کے مکینوں کی طرف سے شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رھنما نوابزادہ ملک امیر محمد خان آف کالاباغ نے افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع ہر انہوں نے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ 10 سالوں سے کریم آباد کے ہزاروں مکینوں کے لیئے پریشان کن اور درد سر بنا ھوا تھا معمولی سی آندھی اور ہلکی بارش کے باعث جب تبی سر فیڈر بند کیا جاتا تو کریم آباد محلہ کی بھی بغیر وجہ شامت آ جاتی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments