منشیات فروش لطیف سے 140 گرام آئس برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) منشیات اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائیوں کے دوران تھانہ سلانوالی (چوکی شاہین آباد) پولیس نے منشیات فروش لطیف کو گرفتار کرکے قبضہ سے 140 گرام آئس برآمد لی
جبکہ تھانہ عطاء شہید (چوکی پل 111) نے غیر قانونی اسلحہ لیکر گھومنے والے شخص سعید کو گرفتارکر لیا جس سے پسٹل 30 بور برآمد کر لیا گیا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments